ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان سمیت صوبہ بھر کے 7 اضلاع میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کئے جائیں گے

۔
خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ نے خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق اور مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی تقریب میں شرکت.
ضلع سوات، مانسہرہ، کوہاٹ، بنوں، مردان، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک قائم کیا جائے گا.
#DigitalKP #DigitalPakistan #KPGoesTech
#DamaanTv #dikhan