ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ کینٹ کی حدود میں چوری ڈکیتی اور دیگر جرائم کے خاتمہ میں ڈی ایس پی فضل رحیم گنڈہ پور اور ایس ایچ او عبدالغفار خان کی کاروائیاں جاری، دونوں افسران کی دن رات کی محنت سے سماج دشمن عناصر منہ چھپانے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ تھانہ کینٹ کی حدود میں کچھ عرصہ قبل چوری ڈکیتی کی وارداتوں کی آڑ میں ذاتی عناد کو جرائم کا رنگ دے کر پولیس کو بدنام کرنے کی ناکام کوششیں کی گئیں تاہم پولیس ن… See more