ڈیرہ اسماعیل خان: تیس جون 2019 سے پہلے جن شہریوں نے نئے گیس میٹر لگوانے کے لیے درخواستیں سوئی گیس آفس ڈیرہ میں جمع کرائی ہیں وہ اپنے ڈیمانڈ نوٹس بنوانے کے لیے سوئی گیس آفس ڈیرہ رابطہ کریں،
بلنگ آفیسر کامران جان سوئی گیس صارفین کے بلنگ مسائل حل کرتے ہوئے، ان کا کہنا ہے کہ ملکی سطح پر گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ڈیرہ کے صارفین بھی متاثر ہو رہے ہیں تاہم کوکنگ اوقات میں گیس کی فراہمی کے لیے بھرپور کوشش جاری ہے۔