ڈیرہ اسماعیل خان: سابق تحصیل ناظم عمر امین خان گنڈا پور کا ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس رتہ کلاچی کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان: سابق تحصیل ناظم عمر امین خان گنڈا پور کا ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس رتہ کلاچی کا دورہ
ڈیرہ جات فیسٹیول کے حوالے سے رتہ کلاچی سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والی تیاریوں کا جائزہ لیا، اس موقع پر ٹی ایم او عمر کنڈی بھی ساتھ تھے۔
ڈیرہ جات فیسٹیول 18 مارچ سے 28 مارچ تک جاری رہے گا اور پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی شو ہو گا۔… See more