ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبہ بھر میں ہفتہ میں 2 دن پبلک ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ، ایک شہر سے دوسرے شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ ہفتہ اور اتوار کے روز پابندی عائد، جبکہ پرائیوٹ ٹرانسپورٹ اور گاڑیوں پر کوئی پابندی نہیں