ڈیرہ اسماعیل خان : سینئیر صحافی کالم نگار ، تجزیہ کار اسلم اعوان صاحب کے بھائی سابق صوبائی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا ملک ربنواز اعوان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 4 بجے کوٹلی امام حسین میں ادا کی جائے گی۔