ڈیرہ اسماعیل خان میں میانی قبیلہ کے اکابرین کی طرف سے ایوارڈ شو کا انعقاد
تقریب میں میانی قبیلہ کے پڑھے لکھے اور ہونہار نوجوانوں کو ایوارڈ اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں,مقامی ہال میں سینکڑوں کی تعداد میں میانی قبیلہ کے افراد نے شرکت کی