ڈیرہ اسماعیل خان ٹراما سنٹر میں ایک شخص پچھلے کچھ دنوں سے زخمی حالت میں بے آسرا پڑا ہے، ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے پر 1122 ڈیرہ ٹراما سنٹر پہنچا گئے، ابھی تک اس شخص کے ورثاء سے رابطہ نہیں ہو پایا۔ جس کسی کو اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات ہوں فوری طور پر ٹراما سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے رابطہ کریں۔