تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آج اچانک ان کی طبعیت ناساز ہو گئی اور انہیں سانس کی تکلیف شروع ہو گئی جس پر ان کا سی ٹی سکین ایچ آر کرایا گیا جس میں ان کا دائیاں پھیپھڑا متاثر بتایا گیا تاہم ان کا علاج جاری ہے۔