ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحیٰی اخونزادہ نے 30 نومبر سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صحت نومبر 30, 2020November 30, 2020 0 تبصرے 47 مناظر اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحیی اخونزادہ اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسدار پولیو کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران ضلع بھر کے تقریباً 3 لاکھ 37 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔