ڈیرہ اسماعیل خان: کے پی فوڈ اتھارٹی کی شہر میں کارروائی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 46 مناظر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی متعدد دکانوں کی چیکنگ، ناقص صفائی پر ایک بیکری کے پروڈکشن یونٹ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا جب کہ دکانداروں کو فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی بھی دی گئی