ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے جناح پلازہ کی ڈھلوان پر خواتین اور بزرگوں کے پھسلنے کی شکایات، پلازہ کی انتظامیہ سے ریمپ کی حالت بہتر بنانے کا مطالبہ
جناح پلازہ کی بیسمنٹ پر پھسلن کے باعث عوام کے گرنے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں کسی بھی ناخوشگوار حادثہ کے رونما ہونے سے پہلے پلازہ انتظامیہ اس ڈھلوان کی حالت بہتر بنائے۔