کنسلٹنٹ نیورالوجسٹ / نیوروفزیشن
ڈاکٹر حکمت اللہ خان شیرانی
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس ( نیورولوجی)
سابقہ رجسٹرار سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی۔
Member of american academy of neurology
اب ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں
ماہر امراض
سر درد ، مرگی، عرق نساء ، فالج، لقوہ، گردن درد، کمر درد، ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا، دماغ اور حرام مغز کی رسولی، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، پیدائشی کند ذہن اور معذور بچے۔
کلینک پتہ : جناح 2 میڈیکل کمپلیکس بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک کے اوقات۔ صبح 9 بجے تا شام
بروز جمعتہ المبارک اپنے کلینک کا آغاز کرینگے
انشاء الله
برائے رابطہ:
0344-1488487
0332-1940121