کوئٹہ:وائے ڈی اے بلوچستان نے مطالبات کی منظوری کیلئے او پی ڈیز بند کر دئیے
ڈین پی جی ایم آئی کی جانب سے ڈاکٹروں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے،وائے ڈی اے بلوچستان
ڈین پی جی ایم آئی کلرکل اسٹاف کی رشوت خوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں،وائے ڈی اے بلوچستان مذکورہ ڈین ڈاکٹروں کی رجسٹریشن میں مشکلات پیدا کررہے ہیں،وائے ڈی اے بلوچستان
مطالبات کی منظوری تک او پی ڈیز بند رکھے جائینگے،وائے ڈی اے بلوچستان
او پی ڈیز کی بندش سے دور دراز سے آنے والے مریضوں اور لواحقین کو … See more