‏کوروناوائرس/ملکی صورتحال

‏کوروناوائرس/ملکی صورتحال
‏نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کاوزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس،اعلامیہ این سی اوسی
‏تمام وہ اضلاع جہاں 5 فیصد سے زیادہ مثبت کیسز ہیں وہاں اسکول بند ہوں گے ، اعلامیہ
‏پولٹری،سبزیوں،پرچون کی دکانوں کو پابندی سے استثنا حاصل ہوگا،اعلامیہ
‏کلوزڈے پر ایس اوپیز پرسختی سے عمل درآمد کیلئےدفعہ 144 کا نافذ کیا جائے گا،اعلامیہ