کورونا وائرس کی تیسری لہر نیا حکم نامہ جاری

کورونا وائرس کی تیسری لہر نیا حکم نامہ جاری
کرونا ایس او پیز/ مزید پابندیاں عائد
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے حکم نامہ جاری کیا
جن اضلاع میں کرونا مثبت کیسز 5٪ سے زیادہ ہے وہاں تعلیمی ادارے بند ہونگے۔ نوٹیفکیشن
درس وتدریس کیلئےآن لائن کلاسز پر توجہ دی جائیں۔ حکمنامہ
تمام پبلک پرائیویٹ دفاتر صبح 9 بجے سے 2 بجے دو پہر تک کھلے رہے گے۔ نوٹیفکیشن
دفاتر میں عملہ 50٪ کم کرکے گھر سے دفتری کام جاری رکھنے کی ھدایت، حکمنامہ
صوبے بھر میں مارکیٹ اور بازار شام 6 بجے بند ہوں گے، نوٹیفکیشن
6بجے کی پابندی کا اطلاق میڈیکل سٹورز،تندور،پٹرول پمپس اور ہوٹلزکی ٹیک اووے(take away) پر نہیں ہوگی, حکم نامہ
ہوٹلوں میں ان ڈور/آؤٹ ڈور سروسز پر مکمل پابندی ہوگی صرف ٹیک اووے کی اجازت ہوگی۔ حکمنامہ
صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کے لیے مارکیٹس و دیگر معاشی سرگرمیوں پر بھی مکمل پابندی عائد، نوٹیفیکشن
دو دن پابندی سےمیڈیکل سروسز ، بیکری ، کریانہ،دودھ/گوشت/فروٹ/سبزی کی دکانیں اور دیگر ضروری سروسز مستثنیٰ ہو گی ،نوٹیفیکشن
صوبے میں ہرقسم کی انڈور/آؤٹ ڈورثقافتی پروگرامز اور کھیلوں کے انعقاد پر بھی مکمل پابندی ہوگی ،حکم نامہ
صوبے بھر میں مزارات اور سینما گھر بند رہیں گے ، حکم نامہ
پبلک مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار، نوٹیفیکشن
تراویح کی نماز کھلی مقامات پر پڑھی جائے ،حکم نامہ
علماء حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان
مزید پابندیاں صوبائی ٹاسک فورس برائے کووڈ-19 کی احکامات پر عائد کی۔ حکم نامہ