گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر محمد جاوید منعقد ہوا جس میں کابینہ کے تمام ممبران کی شرکت جنرل سیکرٹری محمد ماجد برکی نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا، –

گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر محمد جاوید منعقد ہوا جس میں کابینہ کے تمام ممبران کی شرکت جنرل سیکرٹری محمد ماجد برکی نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جس میں سر فہرست گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کیلئے صحافیوں کی جانب سے ممبر شپ کیلئے جمع کرائے فارم پر بات ہوئی اور متفقہ طور پر جمع کرائی گئی عامل صحافیوں کی درخواستیں منظور کر لیں گئی جس میں محمد عدنان مروت۔ محمد عمران عرف مانی گنڈہ پور۔ محمد کامران , خرم خان کٹی خیل, دانیال عادل آکاش چشمہ روڈ, پروا پریس کلب کے صدر خالد ارشد, خالد گنڈہ پور درابن,کو گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی ممبر شپ دے دی گئی