گومل یونیورسٹی سے برطرف شدہ پروفیسرز کی رٹ پٹیشن پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ نے منظور کر لی

گومل یونیورسٹی سے برطرف شدہ پروفیسرز کی رٹ پٹیشن پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ نے منظور کر لی
جامعہ گومل سے برطرف پروفیسرز کی برطرفی کا اقدام کالعدم قرار۔ عدالت عالیہ نے اپنے حکم پر عمل درآمد کے لیے سینڈیکیٹ کو احکامات صادر کر دیئے۔ پٹیشنرز کی جانب سے کیس کی پیروی معروف قانون دان ثناءاللہ شمیم گنڈا پور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کی۔