ڈیرہ اسماعیل خان کے ہندیرے برصغیر پاک و ہند کے پہلے ہشت پہلو مقبرے ہیں جنہیں 12ویں صدی کے اوائل میں تعمیر کیا گیا، دہلی میں نصیر الدین محمود اور ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریا کے مقبرے ہندیرے کی طرز پر 13ویں صدی میں بنائے گئے۔
رپورٹ: نصرت گنڈا پور