سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سربراہی اجلاس شروع
قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور چئیرمین پیپلز پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
اجلاس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز، شاہد خاقان عباسی شریک
محمود خان اچکزئی، اکرم خان درانی اور افتاب شیر پاو بھی شریک
شیری رحمان، امیر حیدر خان ہوتی اور میاں افتخار بھی اجلاس میں شریک
محسن داوڑ، مریم اورنگزیب بھی اجلاس میں موجود
اجلاس میں میثاق پاکستان مسودہ پر مشاورت کا اغاز، ذرائع
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس آج میثاق پاکستان کی توثیق دے گا، ذرائع
تمام اپوزیشن جماعتیں اپنی اپنی سفارشات پیش کریں گی، ذرائع