ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ یحیی خان اخونزادہ نے حکومت کی جانب سے ہونہار طلبہ کے پروگرام ستوری دا پختونخواہ کے تحت سکالر شپ چیکس تقسیم کیے، انہوں نے ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 2019 کے ہائی اورہائیر سیکنڈری سکولوں کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں88چیک تقسیم کیے۔ کمشنر ڈیرہ نے کہا کہ آج خوشی کے اس موقع پر طلباء و والدین سے بھی زیادہ اساتذہ کے لیے خوشی کا مقام ہے کہ انہوں نے محنت کرکے طلبہ کو اس مقام پر پہنچایا ۔کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹرطاہراللہ جان نے کہاکہ ستوری داپختونخواہ پروگر… See more