" شیر دریا" دریائے سندھ میں پھول نچھاور کریں، گند نہیں

” شیر دریا” دریائے سندھ میں پھول نچھاور کریں، گند نہیں
روایتی پھولوں والا میلہ اس بار بھی 23 مارچ صبح 9 بجے امامیہ گیٹ سے روانہ ہو گا اور دریائے سندھ میں پھول نچھاور کیے جائیں گے، سپت سندھو سلہاڑ کے زیر انتظام مشاعرہ اور جھمر بھی ہو گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں