ای سی سی میں بھارت سے تجارت کی تجویز کیسے منظور ہوئی؟ کپاس کا ذکر آتے ہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر پر بات شروع کر دی۔

ای سی سی میں بھارت سے تجارت کی تجویز کیسے منظور ہوئی؟ کپاس کا ذکر آتے ہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر پر بات شروع کر دی۔
اگر بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے کے فیصلے ہوئے تو ہمیں اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا۔ وزیر خارجہ کا حماد اظہر سے سوال
وزیر اعظم صاحب دو ہفتے پہلے مجھے آپ ہی نے یہ حکم دیا تھا، واضح رہے کہ منسٹری آف کامرس کا قلمدان وزیر اعظم کے پاس ہے اور انڈیا سے تجارتی تعلقات کی بحالی کی وزارت سے سمری آنے کے بعد ای سی سی نے کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کی۔
شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، اسد عمر اور شیریں مزاری کی طرف سے تجارتی تعلقات کی شدید مخالفت کر دی۔