شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تاجر تشویش میں مبتلا

شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تاجر تشویش میں مبتلا
اطلاع عام کا پیغام جاری:تمام کاروباری حضرات اور ڈسٹری بیوٹرز سے گزارش ہیں کہ پیسے لے جاتے وقت خاص خیال رکھیں.صدر ڈسٹریبیوشن ڈیرہ اسماعیل خان