ڈیرہ اسماعیل خان: کے پی فوڈ اتھارٹی کی شہر میں کارروائی


فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی متعدد دکانوں کی چیکنگ، ناقص صفائی پر ایک بیکری کے پروڈکشن یونٹ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا جب کہ دکانداروں کو فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی بھی دی گئی