ڈاکٹر محمد حافظ فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ بیمار ٹراما سنٹر میں داخل، دوستوں سے دعاؤں کی اپیل


تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو اچانک طبعیت کی خرابی پر ٹراما سنٹر لایا گیا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبعیت خراب تھی اور انہیں بخار، جسم میں درد اور سینے میں ریشے کی شکایت تھی جہاں ٹراما سنٹر میں انہیں لایا گیا اور ٹریٹمنٹ کے بعد ان کی طبعیت بہتر بتائی جاتی ہے، انہوں نے تمام دوستوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔