بیکن ہائوس کے پراجیکٹ کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں فری داخلوں کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک کے معروف و بین الاقوامی تعلیمی ادارے بیکن ہائوس پراجیکٹ کے تحت کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں فری سمر کیمپ کی کلاسز جاری ہیں جب کہ پری میڈیکل، پری انجنیئرنگ اور آئی سی ایس کے مزید پڑھیں

‎ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارشیں، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے

‎ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافات میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل ہونے سے درجنوں کچے مکان زمین بوس، چشمہ شوگر ملزII میں بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو دو بجے طلب کرلیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کرے گا ان کے ساتھ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ورکر سمیت تین افراد قتل

ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں تین افراد مارے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے مزید پڑھیں

ملیریا کنٹرول پروگرام میں DHO آفس اور این جی او کی ملی بھگت سے غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف، سرائیکی رہنماؤں کا احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان: ملیریا کنٹرول پروگرام کی جانب سےLLINs پروجیکٹ میں ملنے والی مفت مچھر دانیوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر ہونے والی کرپشن کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ڈی ایچ او آفس اور معروف این مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے کے مرحلے میں 30 جون تک توسیع کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے کے مرحلے میں 30 جون تک توسیع کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈیرہ کا کہنا ہے کہ ضلع ڈیرہ میں قائم ڈسپلے سنٹرز 30 جون تک کھلے مزید پڑھیں

عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اشیاء کی خریداری کیلئے لازمی موبائل کوڈ سسٹم ختم کر دیا

ڈیر ہ اسماعیل خان: عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے متعارف کرائے گئے موبائل او ٹی پی کوڈ سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

ضلع اورکزئی: وادی تیراہ میں فورسز کے سرچ آپریشن میں بارود اور اسلحہ برآمد

ضلع اورکزئی: سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور اسلحہ قبضہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے میڈیا ہائوسز کے بقایا جات کی ادائیگی کا حکم دے دیا

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ اطلاعات اور خزانہ کو معمول کے اشتہارات کی مد میں میڈیا ہاوسز کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے مزید پڑھیں

دو سال کے بعد پاک، ایران اور ترک ٹرین روابط بحال

اسلام آباد : تہران،استنبول مال بردار ریل گاڑی کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد سے روانہ ہونے والی مال گاڑی، پاکستان کے اندر 1990کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے تفتان کے راستے ایران داخل ہوگی جہاں زاہدان اسکا پہلا مزید پڑھیں