تھانہ یارک کی حدود میں پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والے پولیس اہلکار پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یارک کی حدود سدرہ موڑ کے قریب پولیو ڈیوٹی کیلئے جانیوالے پولیس کانسٹیبل پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، کانسٹیبل منصور احمد فائرنگ سے زخمی، سول ہسپتال ڈیرہ منتقل، ضلعی پولیس سربراہ کی زخمی پولیس اہلکار کی مزید پڑھیں

نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 ڈیرہ کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایات پر نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 ڈیرہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ۔ ریسکیو 1122 ڈیرہ کے چاک و چوبند دستے نے ان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی عبوری ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔

سیف الرحمان نیازی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرنے پر سپریم کورٹ نے نیب حکام کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی اور ڈی جی ایچ آر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا مقامی علاقوں کی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، سینئیر صحافی مظہر عباس

سینئیر صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا مقامی علاقوں کی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ وہ گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشنز کے پاکستان انٹرپرنئیریل جرنلزم کی کیپسٹون لانچ تقریب سے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیوز سٹارٹ اپ معاشرے کو بہتر بنانے میں اہم ثابت ہو سکتے ہیں، ایوارڈ یافتہ سینئیر صحافی عون ساہی

سینئیر صحافی عون ساہی نے جمعرات کو گلوبل نیبرہوڈ فار میڈیا انوویشنز کی کیپسٹون لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل نیوز سٹارٹ اپ معاشرے میں موجود مختلف مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا حل مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم پاکستان کے ماحولیاتی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سینئیر صحافی غریدہ فاروقی

سینئیر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے جمعرات کو گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشنز کی کیپسٹون لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والا دنیا کا پانچواں ملک ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد قتل، عدالت سے واپس جانے والا میانوالی کا رہائشی قتل

ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد قتل، کوٹلی امام حسین کے قریب عدالت سے پیشی کے بعد وآپس جانے والے چالیس سالہ نوجوان کو قتل کردیاگیا ،سدرہ شریف میں بیٹھک کے اندر سویا ہوا نوجوان فائرنگ مزید پڑھیں

اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی راہنما روبینہ خالد سے الگ الگ ملاقاتیں

پشاور : اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی راہنما روبینہ خالد سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے آفس میں ٹھیکیداروں کا ہنگامہ، گورنمنٹ کنٹریکٹرز کا ردعمل

ڈیرہ اسماعیل خان: کیپ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ( رجسٹرڈ) کے صدر سردار حزب اللہ خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ کیب کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حکومتی احکامات کے مطابق معیاری کام کرنے پر یقین رکھتی ہے، گزشتہ روز محکمہ پبلک مزید پڑھیں