پشاور : این سی او سی کے فیصلہ کے تحت اسپتالوں کو آکسیجن کی سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو بغیر روک ٹوک 24 گھنٹے فری نقل و حرکت کرنے کے احکامات

، صوبائی حکومت کے محکمہ ہوم اور قبائلی امور کی جانب سے بین الاضلاعی اور شہروں میں آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو 24 گھنٹے بلا روک ٹوک نقل و حرکت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں محسود قوم کیلئے الگ ضلع بنانے کا مطالبہ، محسود گرینڈ جرگہ

جنوبی وزیرستان ڈی سی کمپاونڈ ٹانک میں محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ ,محسود قوم کیلئے علیحدہ ضلع جس کا ہیڈ کوارٹر سپینکئی راغزئی پر بنانے اور محسود قوم کے حدود پر جاری تنازعے کو کمیشن اور مذاکرات کے ذریعے حل مزید پڑھیں

اسلام آباد : راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر انتظام نیشنل پریس کلب کے باہر صحافی قیس جاوید کے بہیمانہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ

پنڈی اسلام آباد کے ورکنگ جرنلسٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مختلف صحافتی قائدین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل ہونے والے عہدنامہ سوشل میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو اور گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل مزید پڑھیں

پشاور : خیبر پختونخوا کے 6 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں 3 سالوں میں 5 ارب روپے سے زائد کے اپ لفٹ اور بیوٹیفکیشن منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے 6 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور 18 اضلاع بشمول ضم شدہ اضلاع کے بیوٹیفکیشن منصوبوں کے حوالے سے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبر پختونخوا میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شکیل مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈویژنل کمشنر یحیی اخونزادہ کی مقتول صحافی قیس جاوید کے لواحقین سے ملاقات کمشنر یحیی اخونزادہ نے متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی

کمشنر یحیی اخونزادہ نے قیس جاوید کے بیٹے اور بیٹی سے بات چیت کی کمشنر یحیی اخونزادہ نے مقتول صحافی قیس جاوید کی ہمشیرہ کو وزیر اعلی اور چیف سیکریٹری کا پیغام تعزیت پہنچایا قیس جاوید کا قتل انتہائی افسوسناک مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ( پریس ریلیز ) عہدنامہ سوشل میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو اور گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری صحافی قیس جاوید کے بہیمانہ قتل

کی ڈیرہ کی تمام صحافی برادری بھرپور مذمت کرتے ہوئے قیس جاوید کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد جاوید نے کہا مزید پڑھیں