ملک بھر میں کورونا وباء کی دوسری لہر ریستوران ہالز پر پابندی۔

صوبہ بھر میں کورونا کے مریضوں کی تیزی سے بڑھتی تعداد کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تمام ریسٹورنٹ کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے کسٹمرز کو بند ہالز میں نہیں بیٹھا سکتے، جبکہ ریسٹورنٹ کے مزید پڑھیں

ذیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان کی زیر صدارت بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس کی عدم دستیابی سے متعلق شکایات

کے ازالے کے حوالے سے متعلقہ محکمہ جات کے افسران سے اہم اجلاس، اس موقع پر انجمن تاجران کا وفد بھی اجلاس میں موجود تھا۔ متعلقہ افسران نے اس مسئلہ کو جلد حل کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ کی زیر صدارت ای پی آئی ویئر ہاؤس میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نور عالم محسود، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر رحیم خٹک، سیکرٹری ٹو کمشنر نعمت اللہ، اسسٹنٹ کمشنرز، این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر حفیظ اللہ، پولیو ایریڈیکیشن آفیسرز، ای پی آئی کوارڈینیٹر، ایل ایچ ڈبلیو کوارڈینیٹر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں

بلین ٹری منصوبے میں بے قاعدگیاں، سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے بلین ٹری سونامی منصوبے میں مبینہ بے قاعدگیوں کا سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کے کنارے شجر کاری سے متعلق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان : ضلعی انتظامیہ کے نانوخیل قبائل کے ساتھ مذاکرات کامیاب

، پچھلے ایک سال سے جاری پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فہید اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر اعجاز اختر سمیت فورسز اور محکمہ صحت کے اعلی حکام نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وادی مزید پڑھیں

لاہور : کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

فیصل آباد میں محلہ کوہ نور ، مدینہ ٹاؤن ، پیپلزکالونی نمبر 2 اور بلاک 8 سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کو بند کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کیپٹن(ر)محمد عثمان زیادہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : عورتوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک اور زیادتی کے واقعات کی روک تھام

کے حوالے سے نجی تنظیم کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش، سہارا سماجی تنظیم کے صدر عامر سہیل سدوزئی اور ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر صاحبزادہ محمد نعیم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بچوں کو سکول کے نصاب کے ذریعے مزید پڑھیں