ڈیرہ اسماعیل خان: تیس جون 2019 سے پہلے جن شہریوں نے نئے گیس میٹر لگوانے کے لیے درخواستیں سوئی گیس آفس ڈیرہ میں جمع کرائی ہیں وہ اپنے ڈیمانڈ نوٹس بنوانے کے لیے سوئی گیس آفس ڈیرہ رابطہ کریں،

بلنگ آفیسر کامران جان سوئی گیس صارفین کے بلنگ مسائل حل کرتے ہوئے، ان کا کہنا ہے کہ ملکی سطح پر گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ڈیرہ کے صارفین بھی متاثر ہو رہے ہیں تاہم کوکنگ اوقات میں گیس کی فراہمی مزید پڑھیں

رائل پام ہائوسنگ سوسائٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی تاریخ کا سب سے پہلا حکومت پاکستان سے منظور شدہ منصوبہ، قریشی موڑ بائی پاس روڈ پر میر احمد پراپرٹی اور بلڈرز کا شاندار منصوبہ، ہیڈ آفس بالمقابل عسکر پٹرول پمپ ملتان روڈ، رابطہ نمبر 03416667111/ 03403339888/03454880011 Royal Palm Housing Society Near Qureshi Morr A Project by Mir Ahmed Property and Builders

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی کا شہر کے مختلف نجی ہسپتالوں کی کینٹینز کا معائنہ،کینٹین مالکان کو فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی اور فوڈ اتھارٹی قوانین کی پابندی کرنے کی ہدایات

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر الف خان مہمند نے فوڈ سیفٹی آفیسرز رضوان اللہ اور فبیحہ زہرہ کے ہمراہ عوامی شکایات پر ڈیرہ شہر کے مختلف نجی ہسپتالوں کی کینٹینز کا معائنہ کیا۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

مقتول صحافی قیس جاوید کیس میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یاسین فاروق کی زیر نگرانی اجلاس، تحقیقات کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایات

گیارہ روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے گھر کی دہلیز پر قتل کیے گئے صحافی قیس جاوید مسیح کے کیس پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں قیس جاوید کے اہل خانہ اور صحافیوں کے وفد مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر ڈیرہ محمد یعقوب نے ضلع بھر کی ملز کا معائنہ شروع کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: لیبر آفیسر ڈیرہ محمد یعقوب کی جانب سے ٹرائبل ٹیکسٹائل ملز سمیت مختلف فیکٹریز کی انسپکشن ، ملز ملازمین سے ملاقاتیں کیں اور تنخواہوں کی بابت اور دیگر معلومات حاصل کیں ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر ڈیرہ محمد یعقوب مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی چھٹی برسی، شہداء کی بلندی درجات کے لیے دعا

پشاور: آرمی پبلک سکول کے شہدا کے لئے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں قران خوانی کا اہتمام وزیر اعلی محمود خان اور معاون خصوصی کامران بنگش کے علاوہ دیگر کی شرکت، آرمی پبلک سکول کے شہداء کے درجات کی بلندی مزید پڑھیں