ڈیرہ اسماعیل خان: صحافی قیس جاوید کے قتل پر حکومت اور منتخب نمائندوں کی بے حسی، ایک ہفتہ بعد بھی حلقہ ایم این اے، ایم پی اے ، مولانا برادران سمیت صوبائی ومرکزی حکومت اور اقلیتی نمائندوں کو معروف صحافی کے قتل پر تعزیت

اور مقتول کے بیٹے کے سر پر دست شفقت رکھنے کی فرصت تو درکنار ہمدردی کے دو بول بولنے کی توفیق نہ ہوئی، سیاسی اکابرین کی جانب سے بھی سیلفی بیانات کے بعد خاموشی چھا گئی۔ تفصیلات کے مطابق 7دسمبر مزید پڑھیں

پشاور : این سی او سی کے فیصلہ کے تحت اسپتالوں کو آکسیجن کی سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو بغیر روک ٹوک 24 گھنٹے فری نقل و حرکت کرنے کے احکامات

، صوبائی حکومت کے محکمہ ہوم اور قبائلی امور کی جانب سے بین الاضلاعی اور شہروں میں آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو 24 گھنٹے بلا روک ٹوک نقل و حرکت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں محسود قوم کیلئے الگ ضلع بنانے کا مطالبہ، محسود گرینڈ جرگہ

جنوبی وزیرستان ڈی سی کمپاونڈ ٹانک میں محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ ,محسود قوم کیلئے علیحدہ ضلع جس کا ہیڈ کوارٹر سپینکئی راغزئی پر بنانے اور محسود قوم کے حدود پر جاری تنازعے کو کمیشن اور مذاکرات کے ذریعے حل مزید پڑھیں

اسلام آباد : راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر انتظام نیشنل پریس کلب کے باہر صحافی قیس جاوید کے بہیمانہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ

پنڈی اسلام آباد کے ورکنگ جرنلسٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مختلف صحافتی قائدین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل ہونے والے عہدنامہ سوشل میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو اور گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل مزید پڑھیں

پشاور : خیبر پختونخوا کے 6 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں 3 سالوں میں 5 ارب روپے سے زائد کے اپ لفٹ اور بیوٹیفکیشن منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے 6 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور 18 اضلاع بشمول ضم شدہ اضلاع کے بیوٹیفکیشن منصوبوں کے حوالے سے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبر پختونخوا میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شکیل مزید پڑھیں