ڈیرہ اسماعیل خان: نور عالم محسود ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے کرونا سے بچائو کے ایس۔او۔پیز کے نفاذ

کے سلسلے میں شہر کے مختلف شادی ہالوں اور بازاروں کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کر کے ایس۔او۔پیز کی پاسداری سے متعلق ضروری ہدایات کا اجرا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا لطف الرحمن اور مولانا عصام الدین کی نااہلی کیلئے دائر پٹیشنز پر ہائیکورٹ ڈیرہ بنچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 میں تحصیل پروآ کی سیٹ پر مولانا لطف الرحمن اور جنوبی وزیرستان کی سیٹ پر مولانا عصام الدین کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ ڈیرہ بنچ میں پٹیشنز دائر کی گئیں جس میں وکلاء فریقین غلام محمد مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی طبعیت اچانک ناساز ، کورونا کے باعث پھیپھڑے متاثر،

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آج اچانک ان کی طبعیت ناساز ہو گئی اور انہیں سانس کی تکلیف شروع ہو گئی جس پر ان مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وباء کی دوسری لہر ریستوران ہالز پر پابندی۔

صوبہ بھر میں کورونا کے مریضوں کی تیزی سے بڑھتی تعداد کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تمام ریسٹورنٹ کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے کسٹمرز کو بند ہالز میں نہیں بیٹھا سکتے، جبکہ ریسٹورنٹ کے مزید پڑھیں