اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور راؤ محمد ہاشم عظیم کا ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں قائم شادی ہالز ریسٹورنٹس کا ہنگامی دورہ،

حکومت کی جانب سے جاری کردہ کورونا ایس او پیز کی چیکنگ کی اور جاری کردہ احتیاطی تدابیر پہ عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے خلاف ورزی کرنے والوں پہ بھاری جرمانہ عائد کیا۔ #DamaanTv

پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر درج ذیل احکامات جاری کئے ہیں.

1. ہرقسم کے شادی کے پروگرام بند جگہ پر منعقد کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے. صرف کھلی جگہ پر شادی کے پروگرام کرنے کی اجازت ہوگی اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحیٰی اخونزادہ نے 30 نومبر سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا،

اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحیی اخونزادہ اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسدار پولیو کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران ضلع بھر کے تقریباً 3 لاکھ مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد حافظ فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ بیمار ٹراما سنٹر میں داخل، دوستوں سے دعاؤں کی اپیل

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو اچانک طبعیت کی خرابی پر ٹراما سنٹر لایا گیا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبعیت خراب تھی اور مزید پڑھیں

نیزہ بازی دیکھ کر میری بیماری ختم ہو گئی، اسپورٹس کمپلیکس میں کورونا SOPs کے تحت روایتی نیزہ بازی، سیکشن اور سنگل میں خوبصورت مقابلے

نیزہ بازی دیکھ کر میری بیماری ختم ہو گئی، اسپورٹس کمپلیکس میں کورونا SOPs کے تحت روایتی نیزہ بازی، سیکشن اور سنگل میں خوبصورت مقابلے

ریجنل پولیس آفیسر کی زیر صدارت لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کے پیش نظر اجلاس کا انعقاد

دامان ٹی وی ،ڈیرہ اسماعیل خان، ریجنل پولیس آفس میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ریجن یسین فاروق کی زیر صدارت موجودہ لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کے پیش نظر ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلعی پولیس سربراہ مزید پڑھیں

سرکاری آفیسر کی بلیک میلنگ اور کردار کشی پر ڈیرہ پریس کلب کا جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم احاطہ عدالت سےگرفتار

،ہتھکڑیاں لگا کر جیل کے بھیج دیا گیا ڈیرہ اسماعیل خان : سابقہ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر عابد ممتاز کی جانب سے قانونی کاروائی پر عدالت نے پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور روزنامہ توقیر کے شیخ توقیر اکرم کی بلین مزید پڑھیں