ڈیرہ اسماعیل خان میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک عرصہ سے گیس کی مکمل بندش اور آنکھ مچولی سے عوام پریشان، گیس لوڈ شیڈنگ سے حادثات معمول بن گئے شہریوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کب گیس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 661 خبریں موجود ہیں
پشاور: کورونا کی دوسری لہر کے تناظر میں ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے معذرت کرلی، پشاور میں کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ پی مزید پڑھیں
اہور : پنجاب حکومت نے ان ڈور شادی کی تقریبات اور 300 سے زائد افراد کے ہر قسم کے بڑے اجتماعات پر 31 جنوری 2021 تک پابندی عائد کر دی، اعلامیہ جاری
ڈیرہ اسماعیل خان: ورکنگ فوکس گرائمر سکول زنانہ نمبر 1 میں دو کورونا وائرس کے کیسز کے بعد انتظامیہ نے پانچ دن کے لیے اسکول بند کر دیا۔
اہور: تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ 21 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے مینار پاکستان ادا کی جائے گی۔ وہ لاہور کی ایک مسجد کے خطیب تھے، نومبر 2017 میں مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: جامعہ گومل کی سابقہ انتظامیہ کی کارستانیوں کے شکار پانچ اہلکار عدالتی حکم پر بحال، ٹیچنگ کیڈر کے طیب قادر، رفعت محمود، ثناء اللہ نیازی، عدنان خان اور عبدالمنان کو پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنل مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحییٰ اخونزادہ نے کہا ہے کہ تمام والدین کو چاہیے کہ انسداد پولیو کی ہر مہم کے دوران اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔ ان مزید پڑھیں
این ٹی ایس کےفارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی نوٹیفیکیشن جاری پشاور: ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے عوامی مشکلات اور کرونا کی نئی لہر کو پیش نظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: ضلعی پولیس سربراہ عارف شہباز وزیر کی گریڈ 19میں ترقی ہونے پر ریجنل پولیس آفس ڈیرہ میں تقریب کا انعقاد ، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یاسین فاروق، کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحی اخونزادہ، ضلعی پولیس آفیسر ڈیرہ عارف مزید پڑھیں
مزید تفصیلات کیلئے دیئے گئے نمبرات پر فوری رابطہ کریں۔مفت فیزیوتھراپی کیمپ 21 ، 22 نومبر صبح 10 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا،کیمپ میں آنے والے تمام افراد کورونا کے ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھیں مزید پڑھیں