صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن، DigiMAP صحافیوں کے حقوق، تحفظ اور آزادی کی وکالت کے لیے پرعزم

اسلام آباد: DigiMAP (ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان) 2 نومبر 2023 کو صحافیوں کے خلاف جرائم کے استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن کو منانے میں عالمی برادری کے ساتھ شامل ہوا۔ یہ سال خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں 58 غیرقانونی افغان مہاجرین کی فہرست جاری، فہرست کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی پر مامور اہلکار بھی افغان شہری نکلا

غیر قانونی افغان مہاجرین جنہوں نے جعلی شناختی کارڈ بنوا رکھے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کے سیکورٹی گارڈ سمیت 58 افراد کی فہرست جاری ڈیرہ میں رہائش پذیر غیر قانونی افغان مہاجرین کی فہرست جاری کی گئی ہے، ذرائع کے مزید پڑھیں

” ایک قدم آگے دو قدم پیچھے”پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کے باوجود صحافیوں کے خلاف جرائم میں اضافہ، فریڈم نیٹ ورک کی چشم کشا خصوصی رپورٹ

ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے: قانون سازی کے باوجود پاکستان میں صحافیوں کے خلاف جرائم میں اضافہ، فریڈم نیٹ ورک کی خصوصی رپورٹ اگرچہ پاکستان صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی طور پر قانون سازی کرنے والا دنیا مزید پڑھیں

جنوبی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے اور رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کا ایک اور اعزاز

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے پہلے اور سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم Damaan TV کو گلوبل پروگرام، IPI لوکل نیوز ایکسلیریٹر پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایک انتہائی مسابقتی عمل تھا جس میں دنیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی غیر آئینی قرار دے دی

‏سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی غیر آئینی قرار دے دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بنچ نے کنٹونمنٹ بورڈ فیصل اور کلفٹن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پرامن اختتام پزیر

ملک بھر کی طرح ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں مختلف جلوس نکالے گئے جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اپنی منزل مقصود پر اختتام پذیر ہوئے۔ اسی سلسلے میں ضلع ڈیرہ مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کا عالمی دن، DigiMAP معلومات تک رسائی کو محفوظ بنانے کے اپنے مشن میں مضبوطی سے کھڑا ہے، سبوخ سید

ہر سال دنیا بھر میں 28 ستمبر کو معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، DigiMAP (ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان) معلومات تک رسائی کے بنیادی انسانی حق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے مشن کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 94 کروڑ روپے چینی کی ذخیرہ اندوزی، محکمہ نے نام چھپا دیئے اور جرمانہ میں قانون کی خلاف ورزی

پشاور : (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں نے 94کروڑ روپے مالیت کی 4 ہزار 978 میٹرک ٹن کی ذخیرہ اندوزی کی۔محکمہ خوراک نے صوبہ بھر کے چینی کو ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کو حادثہ، دو مسافر جاں بحق ، بیس زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان : سب ڈویژن درازندہ کے علاقے سرہ خاورہ کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث پیاز سے لوڈ ٹرک میں جا لگی ، حادثہ میں 2 مسافر جاں بحق ، مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی 32000 سے زائد چینی ، گندم اور کھاد کی بوریاں برآمد، گودام سیل

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی 32000 سے زائد چینی ، گندم اور کھاد کی بوریاں برآمد، گودام سیل تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ ٹیم نے شہر مزید پڑھیں