خیبر پختونخوا حکومت کا سستا آٹا جو ایپ کا پیٹ تو بھر رہا مگر غریب کو بھوکا مار رہا ہے

رمضان علی جو سارا دن ریڑھا چلا کر اپنی روزی کماتا ہے پچھلے ایک ہفتہ سے اس شخص کو بدعائیں دیتا پھر رہا ہے جو اس کے نام پر سرکاری سستا آٹا وصول چکا ہے اور ڈسٹرکٹ فوڈ آفس ڈیرہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا راستے کھولنے کا حکم پر عمل درآمد ڈی پی او ڈیرہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لڑن ڈاندھ تے خینس لانڑاں بوٹاں تے! ڈیرہ اسماعیل خان: علی امین گنڈا پور کے فوکل پرسنز کے ہمراہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی تکمیل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاد احمد صاحبزادہ کو لے ڈوبی۔ پی پی او ذوالفقار حمید کے مزید پڑھیں

ڈیرہ پولیس کی اسمگلروں کے خلاف کارروائی، 50 کلوگرام چاندی پکڑ لی جس کی مالیت 5 کروڑ سے زائد ہے

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ درابن کی حدود میں ڈیرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 50 کلوگرام چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق درازندہ چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران انچارج چیک پوسٹ مزید پڑھیں

T ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان آج کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج، روڈ کھلوانے پر ڈی ایس پی عابد اقبال معطل

سٹی سرکل کا ڈی ایس پی جس افسر کے حکم پر پروآ سرکل میں روڈ کھلوانے گیا اسے کیوں بچایا جا رہا ہے؟ دریا خان پل کی بندش سے دونوں اطراف پھنسے ہزاروں مسافروں، خواتین، بزرگوں، بچوں اور مریضوں کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں SHO سمیت چار اہلکار شہید دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پنیالہ کی حدود میں وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے دوران آپریشن پولیس پر فائرنگ کردی، جس سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔، شہداء میں کانسٹیبل توقیر، کانسٹیبل عرفان اور مزید پڑھیں

ماہر تعلیم ڈاکٹر قیصر انور کنٹرولر ڈیرہ بورڈ بحال، ہائیکورٹ نے آرڈر جاری کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: ماہر تعلیم ڈاکٹر قیصر انور کنٹرولر ڈیرہ بورڈ بحال، پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ نے آرڈر جاری کر دیا۔ معزز عدالت نے ڈاکٹر قیصر انور کو فوری طور پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کا چارج سنبھالنے کی ہدایات مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی پاکستانی میڈیا وفد کے اعزاز میں تقریب

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر کی جانب سے پاکستان سے آئے میڈیا وفد کے اعزاز میں دی جانے والی خصوصی دعوت کے موقع پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور جمہوری مزید پڑھیں

پاکستانی صحافیوں کا وفد بنگلہ دیش عام انتخابات کے لیے روانہ، دامان ٹی وی کے سی ای او حماد خلیل بھی شامل

پاکستانی میڈیا وفد بنگلہ دیش روانہ، دامان ٹی وی کے سی ای او حماد خلیل اور جاگو ڈیرہ کے عادل وقار سمیت ملک بھر کے نامور صحافی شامل پاکستان کے سینئر اور ممتاز صحافیوں پر مشتمل میڈیا وفد بنگلہ دیش مزید پڑھیں

اسلام آباد مسجد خدیجہ الکبری میں دھماکہ کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شہر کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ایک امام بارگاہ کے دروازے پر جمعے کی نماز کے وقت خودکش دھماکہ کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اس دھماکے میں کم از کم 31 اموات مزید پڑھیں