لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ نہ کرنے سے طاقتور لوگوں کو فائدہ ہوتا رہا ہے, وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ نہ کرنے سے طاقتور لوگوں کو فائدہ ہوتا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کے لیے زمین کی ٹرانسفر عذاب تھا کبھی ادھر پیسے مزید پڑھیں

عاصمہ رانی قتل میں جرگہ نے صلح کرا دی، قاتل مجاہد آفریدی کو عاصمہ رانی کے والد نے معاف کر دیا

لکی مروت میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے قاتل کو جرگے میں معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو سرائے نورنگ کے علاقے میں راجپوت، مروت اور آفریدی اقوام کے مابین مزید پڑھیں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چئیرمین جسٹس ر جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حسین اصغر، ڈپٹی چئیرمین نیب،سید اصغر حیدر، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی نیب،ظاہر شاہ،ڈی جی آپریشنز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی عبوری ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔

سیف الرحمان نیازی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرنے پر سپریم کورٹ نے نیب حکام کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی اور ڈی جی ایچ آر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا مقامی علاقوں کی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، سینئیر صحافی مظہر عباس

سینئیر صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا مقامی علاقوں کی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ وہ گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشنز کے پاکستان انٹرپرنئیریل جرنلزم کی کیپسٹون لانچ تقریب سے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیوز سٹارٹ اپ معاشرے کو بہتر بنانے میں اہم ثابت ہو سکتے ہیں، ایوارڈ یافتہ سینئیر صحافی عون ساہی

سینئیر صحافی عون ساہی نے جمعرات کو گلوبل نیبرہوڈ فار میڈیا انوویشنز کی کیپسٹون لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل نیوز سٹارٹ اپ معاشرے میں موجود مختلف مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا حل مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم پاکستان کے ماحولیاتی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سینئیر صحافی غریدہ فاروقی

سینئیر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے جمعرات کو گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشنز کی کیپسٹون لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والا دنیا کا پانچواں ملک ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

وفاقی نظامت تعلیمات کے سیکڈ ایمپلائیز کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل، سوموٹو لینے کا مطالبہ

وفاقی نظامت تعلیمات کے سیکڈ ایمپلائیز نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہیں بےروزگار ہونے سے بچایا جائے۔سوموٹو ایکشن لے کر 2010ء کا ایکٹ بحال کیا جائے۔ اجلاس میں سیکڈ ایمپلائیز کی بہت بڑی تعداد کی مزید پڑھیں