سیکورٹی فورسز ، پولیس اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد کمانڈر مقابلے میں ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر درابن روڈ پر پیر زکوڑی شریف قبرستان کے قریب توصیف آباد کے علاقہ میں مشترکہ کارروائی، مقابلے کے دوران دہشتگرد کو مقابلے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کو موجودہ حالات کی ضروریات اور جاسوسی اور سائبر سکیورٹی سمیت مختلف چیلنجز کے مطابق مزید موثر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کو موجودہ حالات کی ضروریات اور جاسوسی اور سائبر سکیورٹی سمیت مختلف چیلنجز کے مطابق مزید موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے مزید پڑھیں

یوم شہدائے پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ریجنل پولیس آفیسر شوکت عباس نے پولیس لائنز ڈیرہ میں نئی تعمیر کی گئی'' یادگار شہداء پولیس'' کا افتتاح کیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم شہدائے پولیس نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ۔ریجنل پولیس آفیسر شوکت عباس نے پولیس لائنز ڈیرہ میں نئی تعمیر کی گئی” یادگار شہداء پولیس” کا افتتاح کیا، یادگار شہدا ئپولیس پر سلامی دی مزید پڑھیں

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد جمعرات کو ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا. ملزم ظاہر جعفر کے والدین پر نور مقدم مزید پڑھیں

محرم الحرام میں مجالس سے متعلق ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری

محرم الحرام سے متعلق ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے دوران مجالس عزاء اور جلوسوں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے جس کے تحت مجالس کا انعقاد مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی عرب سے رہائی پانے والے قیدیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز لاہور پہنچ گئی

وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے 28 قیدی لاہور پہنچ گئے، 19قیدیوں کی واپسی کے اخراجات سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ادا کئے جبکہ 9 قیدیوں کے اخراجات سعودی عرب مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے آج اہم اجلاس طلب کر لیا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم ہاوس میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہو گا۔ وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کا خواتین کے وراثت میں حق سے متعلق بڑا حکم

‏بلوچستان ہائیکورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق آئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ نے وراثت سے متعلق اپنے حکم میں قرار دیا ہے کہ ‏خواتین کا نام چھپانے یا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا تاریخ کی مہنگی ترین LNG خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مہنگی ترین مزید پڑھیں