نگران حکومت آتے ہی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے آفس اہلکاروں نے سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کو متعلقہ محکموں کو بھیجنا چھوڑ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وفاقی اور صوبائی سطح پر عوامی خدمات، مسائل اور شکایات کے حل کے لیے شہریوں کو دی جانے والی سٹیزن پورٹل غیر فعال ہونے کی شکایات، گذشتہ حکومت میں ماہانہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: آل پاکستان کنکورڈیا کالجز میں کیلی گرافی اور پینٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد

کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان کیمپس کے طلبہ کی شاندار کارکردگی۔ کنکورڈیا کالج ڈیرہ کے سٹوڈنٹ شہریار نے پہلی ، طالبہ فاطمہ نے دوسری جبکہ طالبہ قرت نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے کیلی گرافی اور پینٹنگ کے مقابلہ جیت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ساتویں مردم شماری، اہم قومی فریضہ میں ڈیرہ کے انچارج کی جانب سے سنسگین غلطیوں اور غفلت کا مظاہرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ساتویں مردم شماری، اہم قومی فریضہ میں ڈیرہ کے انچارج کی جانب سے سنسگین غلطیوں اور غفلت کا مظاہرہ، پرائیویٹ لوگوں کو مردم شماری جیسے اہم کام کی ڈیوٹیز دینے سمیت ڈپٹی کمشنر اور اسسٹ کمشنر کے مزید پڑھیں

پشاور گریڈ اکیس کے اختر حیات گنڈا پور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات

پشاور اختر حیات اس سے قبل خیبر پختونخوا میں ریجنل پولیس آفیسر اور دیگر اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں پشاور اختر حیات گنڈا پور کو حال ہی میں ایف آئی اے میں تعینات کیا گیا تھا. اختر مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کا ڈرگ مافیا کے خلاف سخت گیر کریک ڈاؤن جاری

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے جنوری کے مہینے میں 22 مختلف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات این اے 38ڈیرہ اسماعیل خان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان :اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فرحان احمد نے ضمنی انتخابات 2023کیلئے حلف برداری تقریب میں شرکت کی ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات این اے 38ڈیرہ اسماعیل خان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : قریشی موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ دریا خان کے مقامی صحافی زندگی کی بازی ہار گئے

ڈیرہ اسماعیل خان : قریشی موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ میں دریا خان کے مقامی صحافی زندگی کی بازی ہار گئے ۔تفصیلات کے مطابق دریا خان پنجاب سے تعلق رکھنے والے مقامی صحافی ملک عمر زمان آرائیں ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : درابن چودھوان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے چودہوان کے رہائشی مشتعل افراد نے درازندہ موڑ پرٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان : درابن چودھوان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے چودہوان کے رہائشی مشتعل افراد نے درازندہ موڑ پرٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردیا ‘ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں ان کا دور اقتدار پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں مزید پڑھیں