امریکہ نے کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا

امریکہ نے کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا سربراہ یو ایس سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ حملے میں مارے جانے والے خاندان سے معافی مانگتا ہوں اس سے قبل امریکہ نے حملے میں مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 40 کروڑ کی رقم جاری

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے لئے 40 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ اعلان فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ نمبر BO-VII/FD/1-2/2021-22/Agriculture میں کیا مزید پڑھیں

فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ، ان کے بھائی اور سابق ڈی سی ڈیرہ نعمان افضل آفریدی جاں بحق

تھانہ نصیر آباد کے علاقہ فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ، ان کے بھائی اور سابق ڈی سی ڈیرہ نعمان افضل آفریدی جاں بحق ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل مزید پڑھیں

حکومتی نظام کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا اقدام

حکومت خیبر پختونخوا نے پیپر لیس گورننس سسٹم پر کام تیز کر دیا ہے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبر پختونخوا میں حکومتی نظام کو ڈیجیٹائز کرنے اور پیپر لیس بنانے پر اجلاس کا انعقاد ہوا- اجلاس میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

پشاور : خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کے مالی تعاون سے جاری نکاسی آب کے تین ارب روپے مالیت کے منصوبے پر پیش رفت

ڈیرہ اسماعیل خان :یو ایس ایڈ کے مالی تعاون سے میونسپل سروسز پروگرام کے تحت نکاسی آب کے سیوریج سسٹم کی تعمیر کے کام کے دوران بعض مقامی حلقوں کے تحفظات کو میونسپل سروسز پروگرام (ایم ایس پی) کے ذمہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا محکمہ زراعت کے افسران کی ملی بھگت سے اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری زرعی اراضی پر قبضہ مافیا کا راج

فارم کالونی ڈیرہ کے قریب محکمہ زراعت کے افسران کی ملی بھگت سے اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری زرعی اراضی پر قبضہ مافیا نے اپنے پنجے گاڑھ لیے ،اراضی میں سے لاکھوں روپے مالیت کی مٹی نکال فروخت کر مزید پڑھیں

اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی راہنما روبینہ خالد سے الگ الگ ملاقاتیں

پشاور : اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی راہنما روبینہ خالد سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران سرکاری کرایہ جات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام، ٹرانسپورٹرز نے مسافروں سے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران سرکاری کرایوں پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ،ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانے اضافے کر دیئے ،ڈیرہ جنرل بس اسٹینڈ سے مختلف شہروں میں چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے جیولرز کا پانچ سالہ آڈٹ کیا جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا میں تمام جیولرز کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام جیولرز کا پانچ سالہ آڈٹ کیا جائے گا۔ ، اس حوالے سے اندرون شہر مختلف بازاروں میں واقع جیولرز کی دکانوں کی لسٹیں مزید پڑھیں