پیكا ترمیم: آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر حملہ ہے، ڈیجی میپ

اسلام آباد : الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (PECA) میں حالیہ ترمیم پاکستان میں بنیادی آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔ حکومت نے اس بل کو بغیر کسی متعلقہ فریقین سے مشاورت کےعجلت میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ڈائیلاگ، فریڈم نیٹ ورک کے زیر انتظام انٹرنیٹ گورننس اور میڈیا کی پائیداری سےمتعلق تقریب

اسلام آباد: مختلف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز، ٹیکنالوجی فرمز، انٹرنیٹ سروسز کی نگرانیوں اور ڈیجیٹل رائٹس پر کام کرنے والی تنظیموں اور ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کو بنیادی حق کے طور پر مزید پڑھیں

دھرنا جاری رہے گا، ضروری نہیں کہ ہر وقت افراد دھرنے میں موجود ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔ یہ بانی پی ٹی آئی کی کال تھی، صرف عمران خان ہی کال آف کر سکتے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس کا آغاز، پاک چین سی پیک معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد : ایس سی او کانفرنس کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہورہا ہے۔یاد رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان سمیت مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان کا برفانی چیتے کو موسمیاتی موافقت کی بین الاقوامی علامت قرار دینے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2024 کی تقریب میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینا خورشید عالم نے برفانی چیتے کو پہاڑی ماحولیات اور آب و ہوا کے موافقت کی بین الاقوامی علامت کے طور مزید پڑھیں

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست، ٹرائل کی تکمیل پر رفتار معمول پر آئے گی، حکام

اسلام آباد : فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی نوجوان پر تشدد اور انکو مزید پڑھیں

صحافی اسامہ یوسفزئی کی اغوائیگی اور ان پر تشدد کی بھرپور مذمت

دامان ٹی وی سوشل میڈیا سے وابستہ کرتا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کے خلاف رپورٹنگ کرنے سے کسی بھی صحافی کو روکا نہیں جا سکتا اگر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یا وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں

“آگے کنواں پیچھے کھائی” وزیر اعلی علی امین گنڈا پور پھنس گئے

گزشتہ ہفتے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں “عزم استحکام” آپریشن کی منظوری دی گئی تاہم ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں عمران خان نے وزیر اعلی مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور گورنر راج سے نہیں مجھ سے خوفزدہ ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گورنر راج سے نہیں بلکہ گورنر کی ذات سے خوفزدہ ہیں ہمیں گورنر راج لگانے کا کوئی شوق نہیں بلکہ ان کو چاہیے کہ مزید پڑھیں