دریائے سندھ تحصیل پروآ میں بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیرقانونی شکار، ٹھیکیدار اور محکمہ فشریز نے مل کر انتظامیہ اور صوبائی وزیر کو ماموں بنا دیا

دامان ٹی وی اپنی خبر پر قائم ہے ڈیرہ اسماعیل خان: انڈس بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیر قانونی شکار، فشریز اور ٹھیکیدار نے وائلڈ لائف اور صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا پور کو ماموں بنادیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو دو بجے طلب کرلیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کرے گا ان کے ساتھ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے کے مرحلے میں 30 جون تک توسیع کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے کے مرحلے میں 30 جون تک توسیع کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈیرہ کا کہنا ہے کہ ضلع ڈیرہ میں قائم ڈسپلے سنٹرز 30 جون تک کھلے مزید پڑھیں

عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اشیاء کی خریداری کیلئے لازمی موبائل کوڈ سسٹم ختم کر دیا

ڈیر ہ اسماعیل خان: عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے متعارف کرائے گئے موبائل او ٹی پی کوڈ سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

دو سال کے بعد پاک، ایران اور ترک ٹرین روابط بحال

اسلام آباد : تہران،استنبول مال بردار ریل گاڑی کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد سے روانہ ہونے والی مال گاڑی، پاکستان کے اندر 1990کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے تفتان کے راستے ایران داخل ہوگی جہاں زاہدان اسکا پہلا مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکن فیکٹری منیجر کو بلاسفیمی کے الزام میں قتل کر دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں سیالکوٹ کی راجکو نامی فیکٹری کے سری لنکن جنرل مینیجر پریانتا کمارا کو بلاسفیمی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ ویڈیو اور تصاویر ایسی ہیں جو یہاں پوسٹ کرنا ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پٹرولیم ڈویژن کے مزاکرات، 25 فیصد اضافہ منظور، ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد : پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پٹرولیم ڈویژن کے مشاورتی اجلاس کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے ، پٹرول پر 99پیسے ، ڈیزل پر 83پیسے اضافے کی پٹرولیم ڈویژن کی تجویز مزید پڑھیں

بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تبادلے ، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا بھی تبدیل

 آباد: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ22 کے افسر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر اور سیکرٹری مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو طلب کر لیا

سانحہ آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو طلب کر لیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اے پی ایس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے، سماعت کے موقع مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار عصر ملک سے نکاح

برطانیہ میں مقیم نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عصر ملک نامی پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا ہے۔ منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری کردہ تصاویر میں ملالہ یوسفزئی نکاح کے دوران اور اس کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ مزید پڑھیں