لوک سجاگ کی ویب سائٹ کی بندش اظہارِ رائے پر کھلا حملہ ہے

ڈیجیٹل میڈیا الائنس فار پاکستان (DMAP) آزاد صحافت کے معتبر ڈیجیٹل پلیٹ فارم لوک سجاگ کی ویب سائٹ کو بلاک کیے جانے کے اقدام کو ریاستی سنسرشپ، اظہارِ رائے پر براہِ راست حملہ اور آئینی حقوق کی سنگین پامالی قرار مزید پڑھیں

بلوچستان میں صحافت کی صورتحال اور صحافیوں کو درپیش خطرات کے حوالے سے فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ

اسلام آباد: میڈیا کے نگران ادارے فریڈم نیٹ ورک نے ایک نئی تحقیقی رپورٹ شائع کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بلوچستان میں صحافیوں کو مختلف اطراف سے دباؤ، دھمکیوں اور تشدد کا سامنا ہے، جن میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ڈائیلاگ 2025: اے آئی اور ڈیجیٹل تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کیلئے میڈیا اور ٹیکنالوجی سیکٹر کا اشتراک ضروری ہے،فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد: ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیکنالوجی سیکٹرز کو ایک جامع، محفوظ اور شمولیتی ڈیجیٹل ماحول کی تعمیر کے لیے تعاون کرنا چاہیے جو معتبر معلومات تک رسائی کو یقینی بنائے اور شہریوں کو ڈیجیٹل تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کے مواقع مزید پڑھیں

بلوچستان کا ‘کاغذی’ میڈیا: 52 کروڑ کی ردی

کاش میرا بھی ایک اخبار ہوتا! بلوچستان کا ‘کاغذی’ میڈیا: 52 کروڑ کی ردی، مگرمچھوں کے آنسو اور صحافیوں کی خالی جیبیں (خصوصی رپورٹ: مرتضیٰ زیب زہری) کوئٹہ میں میرا ایک بہت پرانا دوست ہے جو ماشاءاللہ سے ‘صاحبِ اخبار’ مزید پڑھیں

فریڈم نیٹ ورک کے زیر انتظام صحافیوں کے تحفظ اور انسداد استثناء برائے جرائم صحافیان پر گول میز جلاس

اسلام آباد: میڈیا کے نگران ادارے فریڈم نیٹ ورک نے 2 نومبر، عالمی دن برائے انسداد استثنا برائے جرائمِ صحافیان کے موقع پر جرنلسٹ سیفٹی میکنزمز اینڈ اینڈنگ امپیونٹی (صحافیوں کے تحفظ کے طریقۂ کار اور استثنا کے خاتمے) کے مزید پڑھیں

ماحولیاتی اور آفات سے متعلقہ صحافت‘‘ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ قومی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

اسلام آباد:’’ماحولیاتی اور آفات سے متعلقہ صحافت‘‘ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ قومی تربیتی ورکشاپ اتوار کواختتام پذیر ہو گئی۔ اس ورکشاپ کا مقصد صحافیوں کو آفات، ماحولیاتی تباہی اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مؤثر انداز میں رپورٹنگ کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ

سلام آباد: (30 اکتوبر 202) پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد کی تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،ایک سال کے دورانیہ پر مشتمل یہ اضافہ 2 نومبر 2025 کو منائے جانے والی مزید پڑھیں

سول جج کے بعد ایڈیشنل سیشن جج 3 نے بھی سابقہ شیڈول فور میٹریکولیٹ صحافی کی اپیل خارج کر دی، 5 ہزار جرمانہ

ڈیرہ اسماعیل خان: دامان ٹی وی کی خریداری کا زبانی دعوی کیس ٹرائل کورٹ کے بعد ایڈیشنل سیشن جج 3 کی عدالت نے بھی جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا، سابقہ شیڈول فور اور بیس FIRs مزید پڑھیں

میڈیا کی ڈگریاں دینے والے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں سے 60 فیصد کا میڈیا ہاؤسز کے ساتھ با ضابطه اشتراک نہیں، رپورٹ

لاہور : آئی ایم ایس، میڈیاستان اور ارادہ کے اشتراک سے شائع کردہ رپورٹ پاکستان میں میڈیا کی تعلیم کو جدید طرز پر استوارکرنے کے لیے تجاویز مہیا کرتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق، ملک میں میڈیا کی تعلیم مزید پڑھیں

سینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے مطیع اللہ جان کے خلاف جعلی مقدمے کی شدید مذمت

اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) نے سینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ مل کر سینئر تحقیقاتی صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات اسمگلنگ کے جھوٹے اور من گھڑت مقدمے کی شدید مذمت مزید پڑھیں