الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات این اے 38ڈیرہ اسماعیل خان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان :اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فرحان احمد نے ضمنی انتخابات 2023کیلئے حلف برداری تقریب میں شرکت کی ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات این اے 38ڈیرہ اسماعیل خان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول مزید پڑھیں

سینیٹ میں حکمران اتحاد اور سینیٹر مشتاق احمد خان کا پرویز مشرف کے لیے دعا مغفرت کرانے سے انکار، پی ٹی آئی اراکین کا اصرار

سوموار کو سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد کو فلور دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، شام میں زلزلہ سے ہلاک شدگان کے لیے دعا کریں۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر وسیم شہزاد مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : درابن چودھوان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے چودہوان کے رہائشی مشتعل افراد نے درازندہ موڑ پرٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان : درابن چودھوان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے چودہوان کے رہائشی مشتعل افراد نے درازندہ موڑ پرٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردیا ‘ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں ان کا دور اقتدار پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط قبول، اعلی سرکاری افسران کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سرکاری افسران کے لیے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 مزید پڑھیں

امریکا نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا

نیویارک : امریکی حکومت نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا، ماجد خان کو القاعدہ کے لیے کام کرنے پر امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے مارچ 2003 میں مزید پڑھیں

گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر محمد جاوید منعقد ہوا جس میں کابینہ کے تمام ممبران کی شرکت جنرل سیکرٹری محمد ماجد برکی نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا، –

گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر محمد جاوید منعقد ہوا جس میں کابینہ کے تمام ممبران کی شرکت جنرل سیکرٹری محمد ماجد برکی نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جس میں سر فہرست گومل جرنلسٹس ایسوسی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران کمیشن کے ارکان نے حکومتی درخواست گزار اور ان کے وکیل سے کہا ہے کہ رقم لینے اور دینے والے دونوں کو لائیں، فائدہ اٹھانے والوں کو نہیں لائیں گے تو ہم کاروائی کیسے کریں، کیوں گھبرا رہے ہیں؟

پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران کمیشن کے ارکان نے حکومتی درخواست گزار اور ان کے وکیل سے کہا ہے کہ رقم لینے اور دینے مزید پڑھیں

بجلی چوری میں ملوث نامعلوم افراد کا گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 پر حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان: بجلی چوری میں ملوث نامعلوم افراد کا گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 پر حملہ ، اساتذہ کرام کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ مڈل مزید پڑھیں