صحافی قیس جاوید کے قتل پر حکومت اور منتخب نمائندوں کی بے حسی، ایک ہفتہ بعد بھی حلقہ ایم این اے، ایم پی اے ، مولانا برادران سمیت صوبائی ومرکزی حکومت اور اقلیتی نمائندوں کو معروف صحافی کے قتل پر تعزیت

اور مقتول کے بیٹے کے سر پر دست شفقت رکھنے کی فرصت تو درکنار ہمدردی کے دو بول بولنے کی توفیق نہ ہوئی، سیاسی اکابرین کی جانب سے بھی سیلفی بیانات کے بعد خاموشی چھا گئی۔ تفصیلات کے مطابق 7دسمبر مزید پڑھیں

اسلام آباد : راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر انتظام نیشنل پریس کلب کے باہر صحافی قیس جاوید کے بہیمانہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ

پنڈی اسلام آباد کے ورکنگ جرنلسٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مختلف صحافتی قائدین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل ہونے والے عہدنامہ سوشل میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو اور گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ( پریس ریلیز ) عہدنامہ سوشل میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو اور گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری صحافی قیس جاوید کے بہیمانہ قتل

کی ڈیرہ کی تمام صحافی برادری بھرپور مذمت کرتے ہوئے قیس جاوید کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ گومل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد جاوید نے کہا مزید پڑھیں