ڈیجیٹل میڈیا مقامی علاقوں کی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، سینئیر صحافی مظہر عباس

سینئیر صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا مقامی علاقوں کی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ وہ گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشنز کے پاکستان انٹرپرنئیریل جرنلزم کی کیپسٹون لانچ تقریب سے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیوز سٹارٹ اپ معاشرے کو بہتر بنانے میں اہم ثابت ہو سکتے ہیں، ایوارڈ یافتہ سینئیر صحافی عون ساہی

سینئیر صحافی عون ساہی نے جمعرات کو گلوبل نیبرہوڈ فار میڈیا انوویشنز کی کیپسٹون لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل نیوز سٹارٹ اپ معاشرے میں موجود مختلف مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا حل مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم پاکستان کے ماحولیاتی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سینئیر صحافی غریدہ فاروقی

سینئیر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے جمعرات کو گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشنز کی کیپسٹون لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والا دنیا کا پانچواں ملک ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

وفاقی نظامت تعلیمات کے سیکڈ ایمپلائیز کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل، سوموٹو لینے کا مطالبہ

وفاقی نظامت تعلیمات کے سیکڈ ایمپلائیز نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہیں بےروزگار ہونے سے بچایا جائے۔سوموٹو ایکشن لے کر 2010ء کا ایکٹ بحال کیا جائے۔ اجلاس میں سیکڈ ایمپلائیز کی بہت بڑی تعداد کی مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ اعلی تعلیم کے لیکچرز اور پروفیسرز کی دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ اعلی تعلیم کے لیکچرز اور پروفیسرز کی دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا نوٹس لے لیا وزیر اعلی محمود خان نے دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعینات محکمہ اعلی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کا خواتین کے وراثت میں حق سے متعلق بڑا حکم

‏بلوچستان ہائیکورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق آئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ نے وراثت سے متعلق اپنے حکم میں قرار دیا ہے کہ ‏خواتین کا نام چھپانے یا مزید پڑھیں

برٹش کونسل کے تحت خیبر پختونخوا اور پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ٹریننگ

ڈیرہ اسماعیل خان: برٹش کونسل کے تحت جاری Connecting Classrooms کی ٹریننگ میں مختلف سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی شرکت، ٹریننگ میں طلبہ کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم و تربیت اور تدریس کی طریقہ کار پر خصوصی توجہ دی مزید پڑھیں

پشاور NCOC اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق 19 اپریل کو نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار سکولز کھول دیئے جائیں گے

پشاور NCOC اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق 19 اپریل کو نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار سکولز کھول دیئے جائیں گے، وزیر تعلیم شہرام ترکئی پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس تک کرونا سے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار جدید ترین نظام تعلیم کے ذریعے بچوں کو بہترین تعلیم نہ سکول بیگ، نہ ہوم ورک ، نہ ہی کوئی ٹیوشن کی فکر

پاکستان میں پہلی بار جدید ترین نظام تعلیم کے ذریعے بچوں کو بہترین تعلیم نہ سکول بیگ، نہ ہوم ورک ، نہ ہی کوئی ٹیوشن کی فکر مزید تفصیلات کیلئے ابھی دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں، یا ہمارے کیمپس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ یحیی خان اخونزادہ نے حکومت کی جانب سے ہونہار طلبہ کے پروگرام ستوری دا پختونخواہ کے تحت سکالر شپ چیکس تقسیم کیے،

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ یحیی خان اخونزادہ نے حکومت کی جانب سے ہونہار طلبہ کے پروگرام ستوری دا پختونخواہ کے تحت سکالر شپ چیکس تقسیم کیے، انہوں نے ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 2019 کے ہائی اورہائیر سیکنڈری مزید پڑھیں