بستی درکھانہ والی میں دس سالوں سے سیوریج کا پانی جمع ہونے سے جھیل بن گئی، گندگی کے ڈھیر، مچھروں کی بہتات، دیکھیے جنازہ کیسے لایا گیا، لوکل گورنمنٹ، wssc اور کنٹونمنٹ بورڈ کی ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے کی کوشش

بستی درکھانہ والی میں دس سالوں سے سیوریج کا پانی جمع ہونے سے جھیل بن گئی، گندگی کے ڈھیر، مچھروں کی بہتات، دیکھیے جنازہ کیسے لایا گیا، لوکل گورنمنٹ، wssc اور کنٹونمنٹ بورڈ کی ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے مزید پڑھیں

سنیر سٹیزن 60 سال اور اس سے زائد افراد کیلئے کوڈ ۔19 کی ویکسینیشن کرانے کے لئے (Cansino) سنگل ڈوز ویکسین موجود ہے ۔

سنیر سٹیزن 60 سال اور اس سے زائد افراد کیلئے کوڈ ۔19 کی ویکسینیشن کرانے کے لئے (Cansino) سنگل ڈوز ویکسین موجود ہے ۔ محکمہ صحت کے مندرجہ ذیل ویکسینیشن سنٹرز پر تشریف لائیں اور ویکسینیشن کروائیں ۔ سول ہسپتال مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی کا شہر کے مختلف نجی ہسپتالوں کی کینٹینز کا معائنہ،کینٹین مالکان کو فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی اور فوڈ اتھارٹی قوانین کی پابندی کرنے کی ہدایات

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر الف خان مہمند نے فوڈ سیفٹی آفیسرز رضوان اللہ اور فبیحہ زہرہ کے ہمراہ عوامی شکایات پر ڈیرہ شہر کے مختلف نجی ہسپتالوں کی کینٹینز کا معائنہ کیا۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

پشاور : این سی او سی کے فیصلہ کے تحت اسپتالوں کو آکسیجن کی سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو بغیر روک ٹوک 24 گھنٹے فری نقل و حرکت کرنے کے احکامات

، صوبائی حکومت کے محکمہ ہوم اور قبائلی امور کی جانب سے بین الاضلاعی اور شہروں میں آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو 24 گھنٹے بلا روک ٹوک نقل و حرکت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی اور اسکے بورڈ آف گورنرز ، و انتظامیہ کی نااہلی، او پی ڈی کو تالے,ڈاکٹرز نے او پی ڈی چلانے سے معزرت کر لی،

ڈیرہ اسماعیل خان، تفصیلات کے مطابق کورونا ایس او پیز کے مطابق ڈاکٹرز و متعلقہ سٹاف کے لئے پروٹیکشن کٹس کی عدم دستیابی پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی او پی ڈی بند ہوگئی، او پی ڈی میں ڈیوٹی دینے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: نور عالم محسود ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے کرونا سے بچائو کے ایس۔او۔پیز کے نفاذ

کے سلسلے میں شہر کے مختلف شادی ہالوں اور بازاروں کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کر کے ایس۔او۔پیز کی پاسداری سے متعلق ضروری ہدایات کا اجرا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی طبعیت اچانک ناساز ، کورونا کے باعث پھیپھڑے متاثر،

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آج اچانک ان کی طبعیت ناساز ہو گئی اور انہیں سانس کی تکلیف شروع ہو گئی جس پر ان مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وباء کی دوسری لہر ریستوران ہالز پر پابندی۔

صوبہ بھر میں کورونا کے مریضوں کی تیزی سے بڑھتی تعداد کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تمام ریسٹورنٹ کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے کسٹمرز کو بند ہالز میں نہیں بیٹھا سکتے، جبکہ ریسٹورنٹ کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحیٰی اخونزادہ نے 30 نومبر سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا،

اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحیی اخونزادہ اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسدار پولیو کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران ضلع بھر کے تقریباً 3 لاکھ مزید پڑھیں