سینیٹ میں حکمران اتحاد اور سینیٹر مشتاق احمد خان کا پرویز مشرف کے لیے دعا مغفرت کرانے سے انکار، پی ٹی آئی اراکین کا اصرار

سوموار کو سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد کو فلور دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، شام میں زلزلہ سے ہلاک شدگان کے لیے دعا کریں۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر وسیم شہزاد مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں ان کا دور اقتدار پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں۔ پرویز مشرف کا انتقال دبئی کے امریکن ہسپتال میں ہوا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط قبول، اعلی سرکاری افسران کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سرکاری افسران کے لیے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 مزید پڑھیں

امریکا نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا

نیویارک : امریکی حکومت نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا، ماجد خان کو القاعدہ کے لیے کام کرنے پر امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے مارچ 2003 میں مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں افسران اور ملازمین 19 ارب کھا گئے۔ گریڈ 17اور اس سے اوپر کے 2500 افسران شامل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ سال 2019-20 کا جائزہ لیا گیا جس میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تقریبا 57 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

DigiMAP کی دوسری سالگرہ، تنوع اور اجتماعیت پر بہترین رپورٹنگ کرنے والے 5 ڈیجیٹل میڈیا صحافیوں میں ایوارڈز کی تقسیم

تنوع اور اجتماعیت پر بہترین رپورٹنگ کرنے والے 5 ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں میں ایوارڈز کی تقسیم پاکستان میں مذہبی اقلیتوں سے متعلق” میڈیا میں تنوع اور اجتماعیت ایوارڈز 2022″ کے تحت IRADA، DigiMAP اور WJAP کے مشترکہ تعاون مزید پڑھیں

دریائے سندھ تحصیل پروآ میں بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیرقانونی شکار، ٹھیکیدار اور محکمہ فشریز نے مل کر انتظامیہ اور صوبائی وزیر کو ماموں بنا دیا

دامان ٹی وی اپنی خبر پر قائم ہے ڈیرہ اسماعیل خان: انڈس بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیر قانونی شکار، فشریز اور ٹھیکیدار نے وائلڈ لائف اور صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا پور کو ماموں بنادیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو دو بجے طلب کرلیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کرے گا ان کے ساتھ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے کے مرحلے میں 30 جون تک توسیع کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے کے مرحلے میں 30 جون تک توسیع کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈیرہ کا کہنا ہے کہ ضلع ڈیرہ میں قائم ڈسپلے سنٹرز 30 جون تک کھلے مزید پڑھیں