ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش
اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی
نوجوان پر تشدد اور انکو یرغمال بنانا انتہائی افسوسناک ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعہ میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کریں اور اسکی تحقیقات کی جائیں،صوبائی حکومت ہر لحاظ سے شہریوں کو امن فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی